Tag: use of will have

  • The future perfect tense

    یہ tense ایسے کاموں کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جو future میں کسی دیے ہوئے لمحے میں مکمل ہو چکے ہوں گے۔ دوسرے الفاظ میں ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ دیا گیا کام future میں past بن چکا ہو گا۔ future perfect tense کو ہم timeline پر یوں ظاہر کر سکتے ہیں: اس tense کے اردو…