Tag: habitual present
-
The simple present tense
present کو ہم now سے بیان کر سکتے ہیں۔ موجودہ لمحے میں ہونے والا کام present میں ہو رہا ہے۔ انگریزی زبان میں present کو کچھ past اور کچھ future میں extend کیا جاتا ہے یعنی اسے ہم timeline پر یوں ظاہر کر سکتے ہیں: Simple present: I, we, you, they, or plural subject simple…
Written by