Tag: use of has

  • The present perfect tense

    perfective aspect کسی بھی sentence میں tense سے ظاہر کردہ وقت سے پہلے کے وقت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے anterior time کہتے ہیں۔ اس میں سے anterior time کو ——> سے ظاہر کیا گیا ہے جب کہ T? سے مراد orientation time ہے۔ اس  tense  کے استعمالات کو  timeline  پر یوں ظاہر کیا جا سکتا…