Tag: use of had

  • The past perfect tense

    اس  tense  کو  timeline  پر یوں ظاہر کیا جا سکتا ہے: اس میں —–> کو  past  میں  anterior time  ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ  past perfect tense  ماضی میں ماضی  (past-in-the-past)  کو ظاہر کرتا ہے۔ اس  tense  کے اردو  sentences  کے آخر میں اکثر مندرجہ ذیل…