Tag: present progressive tense

  • The present progressive tense

    tense کے بارے میں آپ نے پڑھا ہے کہ یہ time کو زبان سے relate کرتا ہے۔ اِس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کوئی کام کس time میں ہوا۔ کام کے بارے میں time کے علاوہ اِس کی نوعیت کی معلومات aspect فراہم کرتا ہے۔ English میں دو aspects ہیں: progressive اور perfective ۔…