Tag: past continuous
-
The past perfect progressive tense
present perfect progressive میں آپ نے perfect progressive aspect کی خصوصیات پڑھ لی ہوں گی۔ ان کو ذہن میں رکھیں یا ضرورت محسوس ہو تو دوبارہ پڑھ لیں۔ past perfect progressive tense کو عام طور پر past perfect continuous tense بھی کہتے ہیں۔ اسے timeline پر یوں ظاہر کر سکتے ہیں: اس tense میں past کا کوئی لمحہ جس کے بارے میں ہم سوچ…
Written by