Tag: future progressive tense

  • The future progressive tense

    جب ہمارے ذہن میں future کے کسی point of time کا تصور ہو اور ہم یہ بتانا چاہیں کہ اُس point سے پہلے کوئی واقعہ شروع ہوا ہو گا اور بتائے گئے point of time پر جاری ہو گا تو ہم future progressive tense استعمال کرتے ہیں۔ timeline پر ہم اِسے یوں ظاہر کر سکتے…