Tag: future perfect continuous tense

  • The future perfect progressive tense

    امید ہے کہ perfect progressive tenses کی خصوصیات آپ کو اچھی طرح یاد ہوں گی اور سمجھ میں آ گئی ہوں گی۔ اگر ضرورت ہو تو متعلقہ صفحے سے انہیں دوبارہ پڑھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے خیال میں point/duration of time کا تصور اور ان کے اظہار کے لیے since/for کا استعمال بھی اب تک آپ کو…