Tag: future indefinite tense

  • The simple future tense

    simple future tense کو timeline پر یوں ظاہر کیا جا سکتا ہے: یہ tense آنے والے وقت یا future میں منصوبہ بندی، پیش گوئی اور ارادوں کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جدید English میں اس tense میں will کے بعد present form of the verb استعمال ہوتی ہے، مثلاً: They will play snooker…