Tag: figurative language

  • Figurative language: The simile and the metaphor

    عام زبان میں الفاظ اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں، مثلاً: Help me turn the tables, please. میز گھمانے میں میری مدد کریں۔ اس میں turn the tables سے مراد ’’میز گھمانا‘‘ ہے۔ اسے literal language کہتے ہیں۔ اس کے برعکس بعض اوقات الفاظ اپنے لفظی معنوں سے ہٹ کر استعمال کیے جاتے ہیں،…